منڈیکی گورائیہ :موٹرسائیکل سوار وں نے لڑکی کواغواکرلیا
منڈیکی گورائیہ(نامہ نگار)موٹرسائیکل سوار وں نے لڑکی کواغواکرلیا۔ ڈسکہ کے صداقت کی بیٹی شاپنگ کے بعد واپسی کیلئے رکشہ میں بیٹھنے لگی تو دو نامعلوم افراد آئے اور اس کی بیٹی کو اغوا کرکے لے گئے ، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔
موٹرسائیکل سوار وں نے لڑکی کواغواکرلیا۔ ڈسکہ کے صداقت کی بیٹی شاپنگ کے بعد واپسی کیلئے رکشہ میں بیٹھنے لگی تو دو نامعلوم افراد آئے اور اس کی بیٹی کو اغوا کرکے لے گئے ، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔