بو گس چیک دینے پر مقدمہ

بو گس چیک دینے پر مقدمہ

موترہ(نامہ نگار )بوگس چیک دینے پرمقدمہ درج کر لیا گیا ۔

 ڈسکہ کے غلام مجتبیٰ نے حافظ عظیم کو 25لاکھ7ہزار روپے دئیے ، رقم کی واپسی کامطالبہ کیاتو ملزم نے ٹال مٹول کے بعد مقامی بینک کا چیک دے دیاجو بوگس نکلا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں