بغیر لائسنس اسلحہ برآمد ہونے پر ملزم حوالات میں بند
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بغیر لائسنس اسلحہ برآمد ہونے پر ملزم کو حوالات پہنچادیا گیا۔تھانہ غلام محمد آباد کے علاقے اچکیرہ کے قریب پولیس نے ملزم عدنان کو روک کر چیک کیا۔ جس کے قبضے سے بغیر لائسنس اسلحہ برآمد ہونے پر اسے گرفتار کر لیا گیا۔۔۔
بغیر لائسنس اسلحہ برآمد ہونے پر ملزم کو حوالات پہنچادیا گیا۔تھانہ غلام محمد آباد کے علاقے اچکیرہ کے قریب پولیس نے ملزم عدنان کو روک کر چیک کیا۔ جس کے قبضے سے بغیر لائسنس اسلحہ برآمد ہونے پر اسے گرفتار کر لیا گیا۔ جس کیخلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔