ہیڈبمبانوالہ سے لڑکی اغوا

ہیڈبمبانوالہ سے لڑکی اغوا

ہیڈبمبانوالہ (نامہ نگار )مختلف واقعات میں دوشیزہ سمیت 2افراد کو اغوا کر لیا گیا۔ راجہ گھمان کے قریب سرفراز کو نامعلوم افراد ،ساہنے والی کی 15سالہ دوشیزہ کو اوباش فیصل نے مبینہ طور پر اغوا کرلیا۔

مختلف واقعات میں دوشیزہ سمیت 2افراد کو اغوا کر لیا گیا۔ راجہ گھمان کے قریب سرفراز کو نامعلوم افراد ،ساہنے والی کی 15سالہ دوشیزہ کو اوباش فیصل نے مبینہ طور پر اغوا کرلیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں