سمبڑیال:وا رداتوں میں زیورات اور لاکھوں روپے چوری

سمبڑیال:وا رداتوں میں  زیورات اور لاکھوں روپے چوری

سمبڑیال(سٹی رپورٹر )وارداتو ں میں نامعلوم چور 3تولے طلائی زیورات، 3لاکھ 50ہزارروپے ،ٹوکے والی موٹر ،پانی والا پمپ لے گئے ۔

موضع ملکھانوالہ میں مزمل کے گھر سے نامعلوم چو ر الماری سے 3تولے طلائی زیورات ،3لاکھ 50ہزار روپے جبکہ تھانہ بیگووالہ کے علاقہ فتح گڑھ میں اعجاز کے ڈیر ے سے نامعلوم چور ٹوکے والی موٹر ،پانی والا پمپ لے گئے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں