وزیرآباد:نجی سکولوں کو تدریس کی اجازت پر چیمبر آف ایجو کیشن کا اظہار تشکر

وزیرآباد:نجی سکولوں کو تدریس کی اجازت  پر چیمبر آف ایجو کیشن کا اظہار تشکر

وزیرآباد(ڈسٹرکٹ رپورٹر)پاکستان چیمبر آف ایجوکیشن کی کاوشیں رنگ لے آئیں،

پنجاب بھر میں پرائیویٹ سکولز صبح 7سے دن 10 بجے تک کھلے رہیں گے ۔پاکستان چیمبر آف ایجوکیشن کے سرپرست اعلیٰ حاجی اشفاق احمد وڑائچ نے حکومت کی جانب سے یکم جون سے 30جون تک سکولز کو کھلا رکھنے کیلئے نوٹیفکیشن کرنے پر صوبائی و وفاقی وزارت تعلیم کو سراہا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں