نوشہرہ ورکاں:بچوں کی لڑائی میں بڑوں کی انٹری‘فائرنگ سے 1زخمی

نوشہرہ ورکاں:بچوں کی لڑائی میں  بڑوں کی انٹری‘فائرنگ سے 1زخمی

نوشہرہ ورکاں (نمائندہ دنیا )بچوں کی لڑائی میں بڑے کود پڑے ، فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہو گیا۔

 نواحی گاؤں تنگ کلاں میں بچوں کے درمیان ہونے والی معمولی لڑائی میں بڑوں کے شامل ہونے سے سنگین صورت اختیار کر گئی فائرنگ سے 40سالہ جاوید گولی لگنے سے زخمی ہو گیا جس کو ریسکیو 1122 کی ٹیم نے ابتدائی طبی امداد کے بعد تحصیل ہیڈکوارٹرز ہسپتال نوشہرہ ورکاں منتقل کر دیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں