بدفعلی کی کوشش پر مقدمہ
منڈیکی گورائیہ(نامہ نگار)ڈسکہ کے رہائشی ندیم کابارہ سالہ بیٹا (پ)نہر پرنہانے گیاملزم گلفام مٹھو نے بدفعلی کی کوشش کی ،شور کرنے پر ملزم نے چاقو پیٹھ پر مار کر زخمی کردیا۔پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔
ڈسکہ کے رہائشی ندیم کابارہ سالہ بیٹا (پ)نہر پرنہانے گیاملزم گلفام مٹھو نے بدفعلی کی کوشش کی ،شور کرنے پر ملزم نے چاقو پیٹھ پر مار کر زخمی کردیا۔پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔