فحش حرکات کرنیوالا اوباش گرفتار
راہوالی(نامہ نگار)اے ایس آئی ارشدودیگراہلکا رگشت پر مامور تھے کہ سوشل میڈیا پر فحش ویڈیو وائرل ہوئی جس میں ملزم محمود مسیح سکنہ مسائیکے والی شاہراہ عام پر نازیبا حرکات کر رہا تھا جس پر ملزم کو پکڑ کرمقدمہ درج کرلیا گیا۔
اے ایس آئی ارشدودیگراہلکا رگشت پر مامور تھے کہ سوشل میڈیا پر فحش ویڈیو وائرل ہوئی جس میں ملزم محمود مسیح سکنہ مسائیکے والی شاہراہ عام پر نازیبا حرکات کر رہا تھا جس پر ملزم کو پکڑ کرمقدمہ درج کرلیا گیا۔