بجلی چور کیخلاف مقدمہ درج

بجلی چور کیخلاف مقدمہ درج

راہوالی(نمائندہ دنیا)ایس ڈی او واپڈا شاکر حسین نے کھکھیکے میں دوران چیکنگ صارف ناصر محمودکو مین ٹرمینل سے ڈائریکٹ تار لگا کر بجلی چوری میں مصروف پایا جس پر اس کیخلاف تھانہ کینٹ میں مقدمہ درج کروادیا۔

ایس ڈی او واپڈا شاکر حسین نے کھکھیکے میں دوران چیکنگ صارف ناصر محمودکو مین ٹرمینل سے ڈائریکٹ تار لگا کر بجلی چوری میں مصروف پایا جس پر اس کیخلاف تھانہ کینٹ میں مقدمہ درج کروادیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں