کسوکی روڈ پر قبرستان کے قریب سے لاش برآمد

کسوکی روڈ پر قبرستان کے  قریب سے لاش برآمد

حافظ آباد(نمائندہ دُنیا)کسوکی روڈ پر قبرستان عیسائیاں والہ کے قریب نامعلوم شخص کی لاش برآمد جسے پولیس نے قبضہ میں لیکر تفتیش شروع کردی۔

کسوکی روڈ پر قبرستان عیسائیاں والہ کے قریب نامعلوم شخص کی لاش برآمد جسے پولیس نے قبضہ میں لیکر تفتیش شروع کردی۔چہرے سے مذکورہ شخص کوئی نشئی معلوم ہوتاہے ۔ مذکورہ شخص کی شناخت نہ ہوسکی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں