ڈاکوؤں نے نقدی،موبائل چھین لیا ، لوڈر رکشہ چوری
منڈیکی گورائیہ(نامہ نگار)دو ڈاکوؤں نے نقدی اور موبائل فون چھین لیا جبکہ لوڈر رکشہ چوری ہوگیا۔
موضع ملیکے کا غلام عباس اپنی موٹرسائیکل پرجارہاتھاکہ اس کو دو مسلح ڈاکوؤں نے روک لیا اوراس سے نقدی 35ہزار روپے اور موبائل فون چھین کرفرارہوگئے جبکہ ڈسکہ کا جہانگیر اپنا رکشہ لوڈر گلہ میں کھڑا کرکے گیا جس کو چور لے گئے پولیس نے مقدما درج کرلئے ۔