اے سی ڈسکہ سعدیہ جعفر کی زیر نگرانی 86 تجاوزات ختم
سیالکوٹ (ڈسٹرکٹ رپورٹر ،نمائندہ دنیا )اسسٹنٹ کمشنر ڈسکہ سعدیہ جعفر کی نگرانی میں فوارہ چوک، سرکلر روڈ۔۔۔
کالج روڈ اور کینال بریج پر تجاوزات کیخلاف گزشتہ دو دنوں کے دوران 86 عارضی تجاوزات ہٹائی گئیں، 59 اشیا قبضہ میں لی گئیں اور مجموعی طور پر 28 ہزار روپے جرمانہ عائد کیا گیا۔ اسکے علاوہ 25 دکانداروں کو وارننگز جاری کی گئیں۔