گھر میں گھس کر لڑکی پر تشدد، مقدمہ درج

 گھر میں گھس کر لڑکی  پر تشدد، مقدمہ درج

تتلے عالی(نامہ نگار)گھر میں گھس کر لڑکی کوتشددکانشانہ بناڈالا۔تتلے عالی کے نواحی گاؤں چک پوریاں میں صدام کے گھر داخل ہوکر اسکی ہمشیرہ کو تھپڑ، ٹانگوں سے تشدد بالوں سے پکڑ کر گرا کر زخمی کرنے پر ملزم زمان،ناصر وغیرہ کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ۔

گھر میں گھس کر لڑکی کوتشددکانشانہ بناڈالا۔تتلے عالی کے نواحی گاؤں چک پوریاں میں صدام کے گھر داخل ہوکر اسکی ہمشیرہ کو تھپڑ، ٹانگوں سے تشدد بالوں سے پکڑ کر گرا کر زخمی کرنے پر ملزم زمان،ناصر وغیرہ کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں