نامعلوم نوجوان گردن اور چھاتی پر گولیاں لگنے سے چل بسا
سیالکوٹ (نمائندہ دنیا)دیوانہ والا چوک ایمن آباد روڈ پر گزشتہ رات نوجوان کے بیہوش پڑے ہونے کی اطلاع پرریسکیو 1122نے جائے حادثہ پرپہنچ کر جائزہ لیا۔ 18سالہ نامعلوم نوجوان گردن اور چھاتی پر گولیاں لگنے سے دم توڑ گیا۔ اہلکاروں نے لاش کو ہسپتال منتقل کر دیا۔
دیوانہ والا چوک ایمن آباد روڈ پر گزشتہ رات نوجوان کے بیہوش پڑے ہونے کی اطلاع پرریسکیو 1122نے جائے حادثہ پرپہنچ کر جائزہ لیا۔ 18سالہ نامعلوم نوجوان گردن اور چھاتی پر گولیاں لگنے سے دم توڑ گیا۔ اہلکاروں نے لاش کو ہسپتال منتقل کر دیا۔