چور گھر سے ہزاروں مالیت کے اشیا لے گئے

چور گھر سے ہزاروں  مالیت کے اشیا لے گئے

راہوالی(نمائندہ دنیا )محلہ جمیل پورہ کا رہائشی دلاور مسیح فیملی کے ہمراہ بلے والارشتہ داروں کے گھر گیا ہوا تھا کہ چور گھر داخل ہوکر تمام وائرنگ ،ایئر کولر کی موٹر اور دیگر اشیاء مالیتی 15ہزار کی لے گئے ۔کینٹ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

محلہ جمیل پورہ کا رہائشی دلاور مسیح فیملی کے ہمراہ بلے والارشتہ داروں کے گھر گیا ہوا تھا کہ چور گھر داخل ہوکر تمام وائرنگ ،ایئر کولر کی موٹر اور دیگر اشیاء مالیتی 15ہزار کی لے گئے ۔کینٹ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں