30 فٹ گہرے جوہڑ میں گرنے والا گھوڑا بحفاظت نکال لیا گیا

 30 فٹ گہرے جوہڑ میں گرنے  والا گھوڑا بحفاظت نکال لیا گیا

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )سیدپور روڈ کلمہ چوک کے قریب 30فٹ گہرے جوہڑ میں گرنے والا گھوڑا بحفاظت نکال لیا گیا۔اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچ گئی اور پیشہ ورانہ مہارت کا مظاہرہ کرتے گھوڑے کو بحفاظت نکال کر مالکان کے حوالے کر دیا ۔

سیدپور روڈ کلمہ چوک کے قریب 30فٹ گہرے جوہڑ میں گرنے والا گھوڑا بحفاظت نکال لیا گیا۔اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچ گئی اور پیشہ ورانہ مہارت کا مظاہرہ کرتے گھوڑے کو بحفاظت نکال کر مالکان کے حوالے کر دیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں