ٹریفک حادثات میں متعددافراد شدیدزخمی

ٹریفک حادثات میں  متعددافراد شدیدزخمی

کامونکے (نامہ نگار)ٹریفک حادثات میں متعددافراد شدیدزخمی ہوگئے ۔گوجرانوالہ کا تئیس سالہ سلمان جی ٹی روڈ چیانوالی کے نزدیک موٹر سائیکل سے گر کر شدید زخمی ہوگیا۔

دیگر حادثات میں کسوکی کی 32سالہ عائشہ، بلال پارک کا ستائیس سالہ صدام، پاک ٹاؤن کی45 سالہ پروین، 18 سالہ ابوسفیان اور سلامت پورہ کا 8 سالہ احسن شدید زخمی ہوگیا۔ زخمیوں کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں