تتلے عالی سے 2خواتین اغوا
تتلے عالی(نامہ نگار )تتلے عالی سے 2خواتین اغوا ہو گئیں۔ محلہ ابراہیم کالونی سے 18سالہ (ک)کو قطبی ،مالک وغیرہ نے اغوا کرلیا اور گھر سے 5لاکھ روپے ، زیورات، فون بھی لے گئے ، گھمن والا کی 18سالہ(ی)کو منیب نے اغوا کر لیا ۔
تتلے عالی سے 2خواتین اغوا ہو گئیں۔ محلہ ابراہیم کالونی سے 18سالہ (ک)کو قطبی ،مالک وغیرہ نے اغوا کرلیا اور گھر سے 5لاکھ روپے ، زیورات، فون بھی لے گئے ، گھمن والا کی 18سالہ(ی)کو منیب نے اغوا کر لیا ۔