بجلی چور گرفت میں آ گیا
کامونکے (نامہ نگار )بجلی چور پکڑا گیا ۔صدر پولیس نے گیپکو کے ایس ڈی او عمیر ظہیر کی درخواست پر ڈائریکٹ تار لگاکر بجلی چوری کرنے والے کوٹ رفیق کے بلال کے خلاف مقدمہ درج کر کے کارروائی شروع کر دی ۔
بجلی چور پکڑا گیا ۔صدر پولیس نے گیپکو کے ایس ڈی او عمیر ظہیر کی درخواست پر ڈائریکٹ تار لگاکر بجلی چوری کرنے والے کوٹ رفیق کے بلال کے خلاف مقدمہ درج کر کے کارروائی شروع کر دی ۔