گر کر نوجوان شدید زخمی

 گر کر نوجوان شدید زخمی

کامونکے (نامہ نگار ) تیز رفتار موٹر سائیکل سے گرکر ماڑی روڈ کا 16سالہ عمر شدید زخمی ہوگیا۔ دیگر ٹریفک حادثات میں 60سالہ خالدہ، 65سالہ پروین، 50 سالہ محمد شاہد اور بلال پارک کا 50 سالہ انیس شدید زخمی ہوگئے ۔

 تیز رفتار موٹر سائیکل سے گرکر ماڑی روڈ کا 16سالہ عمر شدید زخمی ہوگیا۔ دیگر ٹریفک حادثات میں 60سالہ خالدہ، 65سالہ پروین، 50 سالہ محمد شاہد اور بلال پارک کا 50 سالہ انیس شدید زخمی ہوگئے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں