موترہ:اہلیہ کی مدد سے ہمسائی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا
موترہ(نامہ نگار )اوباش ملزم نے بیوی کی مددسے ہمسائی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا ۔
محلہ اسلام آبادڈسکہ کی (ا)نے پولیس کودرخواست دی کہ اس کی ہمسائی مونا اس کو اپنے گھر لے گئی جہاں پر اس کے خاوند شاہد نے کچھ تصویریں اور واٹس ایپ میسج کے ذریعے بلیک میل کرناشروع کردیا اور اسی دوران ملزمہ مونا نے اس کو دھکا دیکر بیڈ پر پھینک دیا اور اسکے خاوند شاہد نے زیادتی کرڈالی، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔