چیئرمین ائیر سیال فضل جیلانی حج کی سعادت حاصل کرکے پاکستان پہنچ گئے
منڈیکی گورائیہ(نامہ نگار )چیئرمین ائیر سیال فضل جیلانی حج کی سعادت حاصل کرکے پاکستان پہنچ گئے
گزشتہ روز پریس کلب ڈسکہ رجسٹرڈ کے وائس چیئرمین محمدعدنان ناصرمغل نے چیئرمین ائیر سیال ائیرلائن فضل جیلانی کے آفس میں ان کیساتھ ملاقات اور انہیں حج کی سعادت حاصل کرنے پرمبارکباد دی۔