ڈسکہ :واک کرتے چچا اور بھتیجیوں پر فائرنگ ، محفوظ رہے
منڈیکی گورائیہ(نامہ نگار ) واک کرنے والے چچا اور بھتیجیوں پر تین مسلح ملزمان کی فائرنگ معجزانہ طور پرمحفوظ رہے موضع چوک دھرم کوٹ کے ارشاد نے پولیس کودرخواست دی کہ۔۔۔
وہ اپنی بھتیجیوں کے ہمراہ واک کرکے واپس گھرآرہے تھے کہ موٹرسائیکل سوار تین مسلح ملزمان آتشیں اسلحہ آگئے اور آتے ہی ان پر قتل کردینے کی نیت سے فائرنگ کرناشروع کردی جو یہ معجزانہ طور پرمحفوظ رہے پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔