2 نوجوان گرکر شدید زخمی
کامونکے(تحصیل رپورٹر)تیز رفتار موٹر سائیکل سے گر کر شریف پورہ کے رجب اور اسماعیل موٹر سائیکل سے گر کر شدید زخمی ہوگئے۔
تیز رفتار موٹر سائیکل سے گر کر شریف پورہ کے رجب اور اسماعیل موٹر سائیکل سے گر کر شدید زخمی ہوگئے ۔ دیگر ٹریفک حادثات میں فرمان، ملائکہ، وحید، فریاد، بشریٰ، معاذ، علی اور اشرف زخمی ہوگئے۔