ڈسکہ :مختلف واقعات میں لڑکا اور3خواتین کو اغوا کر لیا گیا

ڈسکہ :مختلف واقعات میں لڑکا  اور3خواتین کو اغوا کر لیا گیا

ڈسکہ (نمائندہ دنیا )مختلف واقعات میں لڑکا اور3خواتین کو اغوا کر لیا گیا۔سید ضیغم عباس کے 18سالہ بھانجے کو نامعلوم افراد نے اغوا کرلیا۔۔۔

 محمدرمضان کی 24سالہ بیٹی گھر سے صوبیدار بازار گئی تو مبینہ طور پر شازب اور ذکا اﷲ نے اغوا کرلیا ، طاہرہ عابد کی 18سالہ بیٹی کو مبینہ طور پر شاہ زیب بٹ نے گھر سے اغوا کرلیا اور گھر سے 2لاکھ روپے ، دوجوڑی کانٹے اور دو موبائل فون بھی غائب تھے جبکہ محمود احمد کی 21سالہ بیٹی کو مبینہ طور پرعاصم علی موٹر سائیکل پر اغوا کر کے لے گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں