احمد نگر چٹھہ:ٹرالی سے موٹر سائیکل ٹکراگئی ، نوجوان جاں بحق

احمد نگر چٹھہ:ٹرالی سے موٹر سائیکل  ٹکراگئی ، نوجوان جاں بحق

احمد نگر چٹھہ (نمائندہ دنیا )اندھیرے میں کھڑی ریت سے لدی ٹرالی سے موٹر سائیکل ٹکرا گئی، نوجوان جاں بحق، ایک زخمی ہو گیا ۔

موضع گورالی نزد کٹھور کلاں میں حادثے میں متاثر دونوں افراد کا تعلق مظفر گڑھ سے بتایا جاتا ہے ۔ تصادم اس قدر شدید تھا کہ نوجوان موقع پر ہی دم توڑ گیا جبکہ دوسرے کو ابتدائی طبی امداد کے بعد قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں