بوگس چیک پر2مقدمات

بوگس چیک پر2مقدمات

کامونکے (نامہ نگار ) سٹی پولیس نے نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کے کاشف کی درخواست پر بوگس چیک دینے پر منڈی بہاؤالدین کے زبیر وڑائچ جبکہ ہڑڑ روڈ کے صفدر علی کو بوگس چیک دینے پر لاہور کے محمد حنیف کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔

سٹی پولیس نے نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کے کاشف کی درخواست پر بوگس چیک دینے پر منڈی بہاؤالدین کے زبیر وڑائچ جبکہ ہڑڑ روڈ کے صفدر علی کو بوگس چیک دینے پر لاہور کے محمد حنیف کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں