ڈنڈوں ‘سوٹوں سے نوجوان زخمی
کامونکے (نامہ نگار ) ٹبہ محمد نگر کے محمد سفیان مغل کے بھائی محمد وقاص کو سبزی منڈی کے قریب اسلحہ کے زور پر روک کر سرفراز، سبحان شیخ، شفیق احمد، عرفان شیخ اور دو نامعلوم افراد نے ڈنڈوں سوٹوں کے وار کرکے شدید زخمی کردیا۔
ٹبہ محمد نگر کے محمد سفیان مغل کے بھائی محمد وقاص کو سبزی منڈی کے قریب اسلحہ کے زور پر روک کر سرفراز، سبحان شیخ، شفیق احمد، عرفان شیخ اور دو نامعلوم افراد نے ڈنڈوں سوٹوں کے وار کرکے شدید زخمی کردیا۔