بغیر اندراج کرایہ کا مکان ،2گرفتار
موترہ(نامہ نگار)بغیر اندراج مکان کرایہ پردینے پر 2ملزم گرفتار کرلئے گئے ۔ موضع بمبانوالہ کے بنیامین نے تھانے اندراج کر ائے بغیر ہی شاہد کو مکان کرایہ پردے دیا ، پولیس نے دونوں کیخلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی۔
بغیر اندراج مکان کرایہ پردینے پر 2ملزم گرفتار کرلئے گئے ۔ موضع بمبانوالہ کے بنیامین نے تھانے اندراج کر ائے بغیر ہی شاہد کو مکان کرایہ پردے دیا ، پولیس نے دونوں کیخلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی۔