رائس ملز سے ٹرانسفارمر چوری
راہوالی(نمائندہ دنیا ،نامہ نگار)رائس ملز سے ٹرانسفارمر چوری ہو گیا۔ تلونڈی کھجوروالی کے رہائشی زاہد محمود کی رائس ملز سے نامعلوم چور 200کے وی اے کا ٹرانسفارمر اتار کر لے گئے ، کوٹ سعداﷲ میں عرفان کا بکرا چوری کر لیا گیا۔
رائس ملز سے ٹرانسفارمر چوری ہو گیا۔ تلونڈی کھجوروالی کے رہائشی زاہد محمود کی رائس ملز سے نامعلوم چور 200کے وی اے کا ٹرانسفارمر اتار کر لے گئے ، کوٹ سعداﷲ میں عرفان کا بکرا چوری کر لیا گیا۔