ڈاکوئوں نے نوجوان کو لوٹ لیا
کامونکے (نامہ نگار )دو ڈاکوؤں نے جی ٹی روڈ پر نوجوان کو لوٹ لیا۔ گزشتہ رات کسوکی روڈ کے محمد احمد سے جی ٹی روڈ گھنیا کے قریب دو ڈاکو آٹھ ہزار روپے اور موبائل فون چھین کر فرار ہوگئے ، صدر پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔
دو ڈاکوؤں نے جی ٹی روڈ پر نوجوان کو لوٹ لیا۔ گزشتہ رات کسوکی روڈ کے محمد احمد سے جی ٹی روڈ گھنیا کے قریب دو ڈاکو آٹھ ہزار روپے اور موبائل فون چھین کر فرار ہوگئے ، صدر پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔