پاہڑیانوالی میں ٹرانسفارمر چوری کی واردات، علاقہ مکینوں میں تشویش

پاہڑیانوالی میں ٹرانسفارمر چوری کی  واردات، علاقہ مکینوں میں تشویش

پھالیہ (نامہ نگا ر)تھانہ پاہڑیانوالی کی حدود میں واقع موضع چھنی مست میں نامعلوم چور رات کی تاریکی میں بجلی کے ٹرانسفارمر سے قیمتی سامان چوری کر کے فرار ہوگئے ، جس کے باعث علاقے میں تشویش کی لہر دوڑ گئی۔

مقامی رہائشیوں کے مطابق یہ پہلا واقعہ نہیں ،اس سے قبل بھی اسی نوعیت کی وارداتیں رونما ہو چکی ہیں جبکہ یہ علاقے سے چوری ہونیوالا دوسرا ٹرانسفارمر ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں