کامونکے :رنگ رلیاں مناتے جوڑا گرفتا ر
کامونکے (نامہ نگار )غیر شادی شدہ جوڑا رنگ رلیاں مناتے پکڑا گیا۔ گزشتہ رات سٹی پولیس نے عبداللہ روڈ کے نصیر اور ایک خاتون کو لیڈی پارک کے قریب کھنڈرات سے گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا۔
غیر شادی شدہ جوڑا رنگ رلیاں مناتے پکڑا گیا۔ گزشتہ رات سٹی پولیس نے عبداللہ روڈ کے نصیر اور ایک خاتون کو لیڈی پارک کے قریب کھنڈرات سے گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا۔