منڈی بہاؤالدین مغوی شہری بازیاب
منڈی بہاؤالدین (ڈسٹرکٹ رپورٹر )تھانہ سول لائنز پولیس نے مغوی بلال حسن کو بحفاظت بازیاب کروا لیا۔پولیس کے مطابق چند روز قبل سول لائنز کے علاقہ سے مسلح افراد بلال حسن کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے فرار ہو گئے تھے۔
تھانہ سول لائنز پولیس نے مغوی بلال حسن کو بحفاظت بازیاب کروا لیا۔پولیس کے مطابق چند روز قبل سول لائنز کے علاقہ سے مسلح افراد بلال حسن کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے فرار ہو گئے تھے۔