محنت کش خاتون کی بکریاں چوری

 محنت کش خاتون کی بکریاں چوری

گوجرہ (نمائندہ دنیا)چک نمبر 245 گ ب تلونڈی میں نامعلوم چور محنت کش خاتون کی بکریاں چوری کر کے فرار ہو گئے۔ رخسانہ کوثر نے بکریاں گھر کے باہر باندھی ہوئی تھیں کہ نامعلوم چور انہیں چوری کرکے لے گئے۔ تھانہ صدر پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے۔

چک نمبر 245 گ ب تلونڈی میں نامعلوم چور محنت کش خاتون کی بکریاں چوری کر کے فرار ہو گئے۔ رخسانہ کوثر نے بکریاں گھر کے باہر باندھی ہوئی تھیں کہ نامعلوم چور انہیں چوری کرکے لے گئے۔ تھانہ صدر پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں