ظفر وال روڈ اور پسرور روڈ پر 3دکانیں سر بمہر ، ہزاروں جرمانہ

ظفر وال روڈ اور پسرور روڈ پر  3دکانیں سر بمہر ، ہزاروں جرمانہ

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )ڈپٹی کمشنر صبا اصغر علی کی خصوصی ہدایت پر ایس ڈی ای او پیرا فورس سیالکوٹ رباب سعید نے۔۔۔

ٹیم کے ہمراہ ظفر وال روڈ اور پسرور روڈ پر کارروائی کرتے ہوئے 3دکانوں کو سر بمہر کیا اور مجموعی طور پر 80ہزار روپے جرمانہ عائد کیا۔ دورانِ کارروائی پیرا فورس نے سڑکوں پر رکاوٹ بننے والے غیر قانونی شیڈز، کاؤنٹرز اور دیگر تجاوز کردہ اپنی نگرانی ہٹوایا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں