شیخ ہاشم عامر ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن حافظ آباد کے صدرمنتخب

شیخ ہاشم عامر ڈسٹرکٹ کرکٹ  ایسوسی ایشن حافظ آباد کے صدرمنتخب

حافظ آباد(نامہ نگار، نمائندہ دنیا)ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن حافظ آباد کے انتخابات میں شیخ ہاشم عامر صدراور امتیاز ریاض بٹ سیکرٹری جنرل منتخب ہوگئے۔

 سابق صدر ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن ملک پھول اعوان، پروفیسر اعجاز نذیر بٹ، استاد شکیل احمد،سابق فنانس سیکرٹری سلیم احمد بھٹی،سرفراز احمد گوشی بھٹی، ندیم شہزاد بھٹی سمیت دیگر نے انہیں مبارکباد پیش کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں