پولیس آفیسر کیساتھ ڈکیتی

 پولیس آفیسر کیساتھ ڈکیتی

کامونکے (نامہ نگار )موٹر سائیکل سوار ڈاکو نے پولیس آفیسر سے موبائل فون چھین لیا۔ اے ایس آئی فیصل محمود سے جی ٹی روڈ پر نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کے قریب موٹر سائیکل سوار ڈاکو موبائل فون چھین کر فرار ہوگیا۔

موٹر سائیکل سوار ڈاکو نے پولیس آفیسر سے موبائل فون چھین لیا۔ اے ایس آئی فیصل محمود سے جی ٹی روڈ پر نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کے قریب موٹر سائیکل سوار ڈاکو موبائل فون چھین کر فرار ہوگیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں