2کمسن بچوں کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنادیا

2کمسن بچوں کو مبینہ  زیادتی کا نشانہ بنادیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)دو کمسن بچوں کو مختلف واقعات میں مبینہ زیادتی کا نشانہ بنادیا گیا۔

تھانہ سمن آباد کے علاقے میں ارشد نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزم نے اس کے سات سالہ بیٹے کو قابو کر لیا اور مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔ جبکہ تھانہ سمن آباد کے علاقے میں انیقہ نامی خاتون نے مقدمہ درج کرواتے ہوئے پولیس کو بتایا کہ ہمشیرہ کو قابو کرکے مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا اور دھمکیاں دیتے موقع سے فرار ہوگیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں