موترہ:بغیر اندراج مکان کرایہ پر دینے پر 3افراد کیخلاف مقدمہ
موترہ(نامہ نگار )تھانے میں اندراج کر ائے بغیر مکان کرایہ پردینے پر 3افراد کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق پولیس کو اطلاع ملی کہ کوٹ جنڈو میں تنویر اور لیاقت نے اپنا مکا ن اندراج کر ائے بغیر ہی یاسین کو کرایہ پردے دیا ، پولیس نے تنویر اور لیاقت کو گرفتارکرکے مقدمہ درج کرلیا۔