راہوالی:بیوی پر پلاسٹک پائپ اور تار سے تشدد

راہوالی:بیوی پر پلاسٹک  پائپ اور تار سے تشدد

راہوالی (نمائندہ دنیا )خاوند نے بیوی کو پلاسٹک پائپ اور تارسے تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔بوتالہ جھنڈا سنگھ کے رہائشی راحیل منیب کی ہمشیرہ کی شادی11سال قبل لمبانوالی کے رہائشی عمر سے ہوئی۔۔۔

 جس سے تین بچے ہیں شروع دن سے ہی وہ اپنی بیوی کو مار پیٹ کرتا ہے اور اس پر شک کرتا ہے غلط الزام لگاتا ہے دو روز قبل اسکو عمر نے پلاسٹک پائپ اور اور تار کے ساتھ تشدد کیاجس سے سائل کی بہن شدید زخمی ہو گئی ،کینٹ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں