چیمبر آف کامرس وزیر آباد کے وفد کی صحافی ا فتخار بٹ کی عیادت

چیمبر آف کامرس وزیر آباد کے  وفد کی صحافی ا فتخار بٹ کی عیادت

وزیرآباد (ڈسٹرکٹ رپورٹر ) سینئر نائب صدر وزیرآباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میاں صبیح الرحمٰن، نائب صدر راشد رفیق بھٹہ، سینئر صحافی رضا سلطان اور فنانس سیکرٹری گکھڑ پریس کلب آصف بٹ نے سینئر صحافی افتخار احمد بٹ کی عیادت کی اور جلد صحت یابی دعا کی ۔

سینئر نائب صدر وزیرآباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میاں صبیح الرحمٰن، نائب صدر راشد رفیق بھٹہ، سینئر صحافی رضا سلطان اور فنانس سیکرٹری گکھڑ پریس کلب آصف بٹ نے سینئر صحافی افتخار احمد بٹ کی عیادت کی اور جلد صحت یابی دعا کی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں