گیس والا چولہا جلاتے نوجوان آگ سے جھلس گیا

گیس والا چولہا جلاتے نوجوان آگ سے جھلس گیا

تتلے عالی(نامہ نگار )تتلے عالی میں گیس والا چولہا جلاتے نوجوان جھلس کر زخمی ہوگیا۔

کامونکی روڈ محلہ رحمانیہ کا28سالہ انس گھر میں گیس والے چولہے کو پائپ لگایا جو صحیح طرح فکس نہ ہوا تھا، چولہا جلانے پر انس آگ کی لپیٹ میں آ گیا ، بتایا گیا ہے کہ انس کا 40 فیصد سے زائد جسم جھلس چکا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں