2 فوڈپوائنٹس کو جرمانہ
منڈی بہاؤالدین(ڈسٹرکٹ رپورٹر)جعل سازی میں ملوث فوڈ پوائنٹس و یونٹس کے خلاف ضلع بھر میں کارروائیاں، دو فوڈ پوائنٹس کو ایک لاکھ روپے جرمانہ، دو دودھ کولیکشن سنٹرز کو وارننگ جاری کر دی گئی۔
جعل سازی میں ملوث فوڈ پوائنٹس و یونٹس کے خلاف ضلع بھر میں کارروائیاں، دو فوڈ پوائنٹس کو ایک لاکھ روپے جرمانہ، دو دودھ کولیکشن سنٹرز کو وارننگ جاری کر دی گئی۔