تتلے عالی :گن پوائنٹ پر سالی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

 تتلے عالی :گن پوائنٹ پر  سالی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

تتلے عالی(نامہ نگار )تتلے عالی میں بہنوئی نے گن پوائنٹ پر سالی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔

استغاثہ کے مطابق تتلے عالی کے علاقہ کامونکے روڈ کی(م)کو گھر میں اکیلی پاکر بہنوئی جاوید آگیا زبردستی کمرے میں لے گیا پسٹل دکھا کر زیادتی کا نشانہ بنایا،مزاحمت پر خاتون زخمی ہو گئی ،شور سن کر خاتون کا دوسرا بہنوئی آگیا ،ملزم اسلحہ دکھا کر سنگین نتائج کی دھمکیاں دیتے فرار ہوگیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں