چربی سے تیار 370کلو آئل کی سپلائی ناکام ،مقدمہ درج
گوجرانوالہ (نیوز رپورٹر)ڈی جی فوڈ اتھارٹی سید موسیٰ رضا کے حکم پر ایڈیشنل ڈائریکٹر آپریشنز نے چمن شاہ روڈپرکارروائی کرتے ہوئے۔۔۔
چربی سے تیار آئل کی سپلائی ناکام بناتے ہوئے 370کلو فیٹ رینڈرنگ آئل، 24ٹین اور لوڈر رکشہ ضبط کرکے مقدمہ درج کر ادیا۔ رکشہ سے جانوروں کی چربی سے بنے آئل کے ٹین برآمد ہوئے۔ جعلسازی کا مکروہ دھندہ کرنے پر ملزم کیخلاف مقدمہ درج کر ا دیا گیا۔