منڈیکی گورائیہ :مزدوری کے پیسے مانگنے پر 6افراد کا د کاندار پرتشدد
منڈیکی گورائیہ(نامہ نگار)مزدوری کے پیسے مانگنے پر 6افراد کا د کاندار پرتشدد ،اینٹ کے وارکرکے زخمی کردیا۔
تفصیلات کے مطابق سمبڑیال روڈ ڈسکہ کے شاہد مغل کا بیٹا اپنی پرنٹنگ کی د کان پرموجودتھاکہ عاطف ’ہارون اور 4نامعلوم آئے اور جنہوں نے اپنی فلیکس وصول کیں اور اس کے بیٹے نے ملزموں سے بقایا رقم 1300روپے مانگے تو ملزم طیش میں آگئے اور اسکے بیٹے کوتشددکانشانہ بناتے ہوئے اینٹو ں کے وارکرکے زخمی کردیا، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔