قذافی روڈ کا رہائشی نوجوان پر اسرار طور پر جاں بحق

قذافی روڈ کا رہائشی نوجوان  پر اسرار طور پر جاں بحق

گوجرانوالہ (کرائم رپورٹر)قذافی روڈ کا رہائشی نوجوان پر اسرار طور پر جاں بحق ہو گیا ۔

بتایا گیا ہے کہ اکرام نامی نوجوان جو دمے کا مریض تھا پر اسرار طور پر انتقال کر گیا جبکہ ذرائع کا کہنا ہے کہ نوجوان پولیس کے خوف سے جاں بحق ہوا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں