انتقا ل پر ملال

انتقا ل پر ملال

وزیرآباد(ڈسٹرکٹ رپورٹر )صحافی ولید ریاض ،وقاص ریاض،وقار ریاض کے والد محمد ریاض انتقال کرگئے جنہیں سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں پیر مٹھا قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔

 ، قل شریف کا ختم 5جولائی بروز اتوار صبح10بجے مسجد کھجور والی محلہ شاہ صدق میں ہو گا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں